منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

ورلڈ اسکواش فیڈریشن کادوہرا معیار ،دہشتگردی کے بڑے واقعہ کے باوجود نیوزی لینڈ کو ورلڈ ٹیم اسکواش چمپئن شپ کی میزبانی دیدی

datetime 27  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے دوہرے معیار نے سوالات کھڑے کر دئیے،دہشتگردی کے بڑئے واقعہ کے باوجود نیوزی لینڈ کو ورلڈ ٹیم اسکواش چمپئن شپ کی میزبانی دیدی ۔نیوزی لینڈ2021ء میں ورلڈ ٹیم اسکواش چمپئن شپ کی میزبانی کریگا ۔ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے پاکستان کیساتھ امتیازی رویہ اختیار کر رکھا ہے

۔بنا سیکیورٹی سروے کروائے ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے نیوزی لینڈ کو میزبانی دی ۔ورلڈ اسکواش فیڈریشن پاکستان میں بڑے انٹرنیشنل ٹورنامنٹس سے قبل ہر بار سیکیورٹی سروے کرواتی ہے ۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن کو آئندہ ماہ انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کی سیکیورٹی کلیئرنس کیلئے 10ہزار ڈالرز اضافی ادا کرنے پڑئے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…