جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وزارت مذہبی امور نے پرائیوٹ حج پیکیج کیلئے 5لاکھ سے 14لاکھ روپے تک کی چار کیٹیگریز کی منظوری دیدی، تفصیلات جاری

datetime 26  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )وزارت مذہبی امور نے پرائیوٹ حج پیکیج کیلئے 5لاکھ روپے سے 14لاکھ روپے تک کی چار کیٹیگریز کی منظوری دی ہے جس میں قربانی شامل نہیں ۔سرکاری ریڈیو کے مطابق زیادہ تر پیکیج میں حرم شریف اور مسجد نبویؓ سے 250میٹر قریب تک کی رہائش گاہ رکھی گئی ہیں۔پیکیج میں حرم پاک مکہ اور مدینہ میں چند میٹر کے فاصلے پر جمروت پل، منی ،عرفات اور مزدلفہ میں قریب ترین رہائش فراہم کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…