لاہور( این این آئی)کوٹ لکھپت جیل کے باہر لیگی کارکنوں اور پیشی سے واپس لائے جانے والے قیدیوں کے درمیان نعروں کا مقابلہ ہوا ۔ سپریم کورٹ سے طبی بنیادوں پر ضمانت کی خبر ملتے ہی بڑی تعداد میں کارکن کوٹ لکھپت جیل کی جانب جانے والے مرکزی راستے پر جمع ہو گئے اور نواز شریف کے حق میں نعرے لگاتے رہے ۔ اسی دوران مختلف عدالتوں میں پیشی سے واپس لائے جانے والے قیدیوں نے لیگی کارکنوں کے نعروں کے جواب میں گاڑی کے اندر سے ہی عمران خان کے حق میں نعرے لگائے جس سے دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔
کوٹ لکھپت جیل کے باہر لیگی کارکنوں اور قیدیوں میں نعروں کا تبادلہ،قیدی کون سے نعرے لگاتے رہے؟ دلچسپ صورتحال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































