منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

وفاقی سیکرٹری تجارت کیلئے چار نام زیر غور ،وزیر اعظم کے مشیر کی سفارش پر تعیناتی ہو گی ‘تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 25  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)وفاقی سیکرٹری تجارت کیلئے چار نام زیر غور ہیں،وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد کی سفارش پر نیا سیکرٹری تجارت مقرر کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سیکرٹری تجارت کیلئے پاکستان ایڈ منسٹریٹو سروس کے چار افسران رابعہ جوہری، عامر اشرف ،

احمد نواز اور اسد حیاء الدین کے نام زیر غور ہیں ۔ مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے سیکرٹری تجارت کیلئے ایک انٹر ویو بھی کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مشیر تجارت کی سفارش پر نیا سیکرٹری تجارت مقرر کیا جائے گا۔ یونس ڈھاگہ کو سیکرٹری خزانہ تعینات کرنے سے سیکرٹری تجارت کا عہدہ خالی ہوا تھا ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…