جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کی جانب سے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو بڑا ریلیف فراہم

datetime 25  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی اپیل پر رجسٹرار آفس کے لگائے گئے اعتراضات ختم کرتےہوئے درخواست ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لی ہے ۔ اپیل پر سماعت جسٹس شیر عالم کی سربراہی میں5رکنی لارجر بنچ کی۔ عدالت نے جسٹس(ر) شوکت عزیز صدیقی کی اپیل کو نمبر لگانے کا حکم دیتے ہوئے درخواست کو ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لیا ہے ۔ درخواست میں

جسٹس(ر )شوکت عزیز صدیقی نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی رہائش گاہوں پر اٹھنے والے اخراجات کی تفصیل فراہم کرنے کی استدعا کی تھی ۔ درخواست میں رجسٹرار آفس کی طرف سے ان کی اپیل پر لگائے گئے اعتراضات پر بھی اپنا مؤقف دیا گیا تھا ۔ جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کے وکیل شاہد خان نے اس موقع پر عدالت میں اپنے مؤکل کے تحفظات پیش کئے ۔ عدالت نے جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کی درخواست ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…