بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

’’نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست‘‘سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

datetime 25  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت (آج)منگل کو ہوگی ، اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کر لیے گئے۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ کمرہ عدالت نمبر ایک میں محدود نشستوں کے باعث خصوصی سیکورٹی پاس جاری کیے جائیں گے۔ اعلامیہ کے مطابق کمرہ عدالت میں صرف وکلاء ، درخواست گزار اور فریقین کو جانے دیا جائے گا ۔

اعلامیہ کے مطابق عدالتی کارروائی دیکھنے کے خواہشمند شہری ایس پی سیکورٹی سپریم کورٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔اعلامیہ کے مطابق وکلاء اور صحافیوں کو بھی کمرہ عدالت میں جانے کی اجازت ہو گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ (آج) منگل کو سماعت کریگا۔سپریم کورٹ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت سے متعلق درخواست پر نیب سمیت دیگر فریقوں کو نوٹس جاری کر چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…