اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ماں کی زندگی میں ان کی قدر کریں ، واہ ! دنیا میں ماں باپ سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں ہے۔ اتوار کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ واہ! دنیا میں ماں باپ سے بڑھ کو کوئی نعمت نہیں ۔ وہ دعائیں چھاؤں ہیں۔ سایہ ہیں، سائبان ہیں، ماں کی زندگی میں ان کی قدر کیجئے
ماں کی زندگی میں ان کی قدر کریں، مریم نواز غمزدہ، ٹوئٹر پر پیغام جاری کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































