پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

موٹر ویز اتھارٹی نے گاڑیوں کے لئے ایم ٹیگ لازمی قرار دیدیا،کب سے موٹر ویز ایم ون اور ٹو پر نہیں چل سکیں گی؟،تفصیلات جاری

datetime 23  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)موٹر ویز اتھارٹی نے دو مئی سے گاڑیوں کے لئے ایم ٹیگ لازمی قرار دیدیا، ایم ٹیگ نہ رکھنے والی گاڑی موٹر ویز ایم ون اور ٹو پر نہیں چل سکے گی۔موٹر ویز کے ٹول پلازوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاروں کے حل کیلئے ایم ون اور ایم ٹو موٹرویز پر دو مئی سے ایم ٹیگ لازمی قرار دیتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کر

دیا گیا۔موٹرویز اور ہائی ویز اتھارٹی نے فیصلہ داخلی اور خارجی راستوں پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگنے کے باعث کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایسی گاڑیاں جو ایم ٹیگ نہیں رکھتی ہوں گی دو مئی سے ایم ون اور ایم ٹو پر سفر نہیں کر سکیں گی۔ اسلام آباد سے ہری پور اہبٹ آباد موٹروے استعمال کرنے والوں کو بھی ایم ٹیگ لینا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…