جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان کا ایک اور بڑے شہرمیں شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کافیصلہ، مشاورت شروع

datetime 23  مارچ‬‮  2019 |

سرگودھا (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی میں شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کیلئے مشاورت شروع کردی ہے عمران خان اپنے انتخابی حلقہ میں عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لانے کیلئے کوشاں ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے میانوالی

میں شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کے حوالہ سے متعلقہ بورڈ سے مشاورت شروع کردی ہے لاہور‘ کراچی اور پشاور کے بعد میانوالی میں جدید سہولتوں سے آراستہ شوکت خانم ہسپتال کے قیام سے گردونواح کے اضلاع کے لاکھوں افراد مستفید ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…