جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی جیل میں حالت خراب،گردوں کا مرض مزید بڑھ گیا ،گزشتہ روز ہونے والے ٹیسٹوں کی رپورٹ میں کیا لکھا ہے؟مریم نواز کاتشویشناک انکشاف

datetime 23  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاجزادی مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف سے جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔ ان کے گردوں کا مرض مزید بڑھ گیا ہے جبکہ بازو میں بھی بدستور تکلیف ہے۔ ہفتے کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے اپنے والد کی صحت

پر تشویش کا اظہارکیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔ نواز شریف کے گردوں ے مرض میں اضافہ ہوگیاہے جبکہ گزشتہ روز ہونے والے ٹیسٹوں میں سے گردوں ٹیسٹ کی رپورٹ تشویشناک ہے جبکہ نواز شریف کے بازو میں بدستور درد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…