جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کی دیانت داری پر کوئی شک نہیں ہے، سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکھل کر بول پڑے

datetime 23  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کینیڈا میں فنڈریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی دیانت داری پر کوئی شک نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد دیامر بھاشا ڈیم کو بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز کینیڈا میں ڈیم فنڈ ریزنگ کی تقریب ہوئی جس میں بیرون ملک

پاکستانیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سپریم کورت کے فیصلے کے بعد دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کو بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی دیانتداری پر کوئی شبہ نہیں ہے۔ جبکہ پاکستان سے دور پاکستانیوں کی وطن سے محبت شاندار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…