پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 22  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن ) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بنوں، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان ہزارہ ،کوئٹہ، ژوب، بنوں اور ڈی آئی خان ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواں اور گرج چمک کیساتھ بارش متو قع ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صبح کے وقت میں خنکی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسلام آباد کا درجہ حرارت بھی 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔سندھ کے تمام اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا۔ کراچی اور حیدرآباد کا درجہ حرارت بالترتیب 22 اور 21 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ اج کوئٹہ، بارکھان، لورالائی اور ماشکیل میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔پنجاب کے تمام اضلاع میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔ صبح اور شام کے اوقات میں خنکی میں اضافہ متوقع ہے جبکہ دوپہر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے جمعے کے روز خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے تاہم بنوں، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان اور ہزارہ میں بارش متوقع ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش گڑھی دوپٹہ 06 ، راولا کوٹ 02، اور مری میں 02 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔  محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بنوں، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان ہزارہ ،کوئٹہ، ژوب، بنوں اور ڈی آئی خان ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواں اور گرج چمک کیساتھ بارش متو قع ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صبح کے وقت میں خنکی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد کا درجہ حرارت بھی 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔سندھ کے تمام اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…