جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

توہین رسالت کیس میں بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر،ڈاکٹرافتخارشیخ کو 2 جولائی 2013 کو توہین رسالت کے الزام سے بری کیاگیاتھا

datetime 22  مارچ‬‮  2019 |

سلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین رسالت کیس میں بریت کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقررکردی۔6سالہ پرانی اپیل پر چیف جسٹس اطہرمن اللہ 25 مارچ کوسماعت کریں گے۔یادرہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیخ عثمان نے 2013 میں بریت کے خلاف اپیل دائر کی تھی، ٹرائل کورٹ نے ڈاکٹرافتخارشیخ

کو 2 جولائی 2013 کو توہین رسالت کے الزام سے بری کیاجس میں ڈاکٹر افتخار پران کے بھتیجے شیخ عثمان نے توہین رسالت کا الزام عائد کیا تھا جس کی اسلام آبادانڈسٹریل ایریا پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی جبکہ 9 دسمبر 2012 کو ڈاکٹر افتخار کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…