جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی پہلی وی وی آئی پی ٹرین جناح ایکسپریس کا افتتاح ،تیاریاں مکمل، بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 22  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پاکستان ریلوے نے 30مارچ سے چلنے والی وی وی آئی پی ٹرین جناح ایکسپریس کی ڈائننگ کا ر کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اے اے انٹر پرائزز نے فنانشل بڈز میں سب سے کم 659روپے فی مسافر ریٹ دیا ۔اس سے قبل ریلوے نے قواعد و ضوابط

کے برعکس میسرز عبد الباسط بھٹہ نامی فرم کوعارضی ٹھیکہ دیا تھا تاہم میڈیا میں خبر آنے پر اسے منسوخ کر دیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان 30مارچ کو لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی پہلی وی وی آئی ٹرین جناح ایکسپریس کا افتتاح کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…