پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

طاقت کے زور پر عوام کی زمینوں پر قبضے ،تحریک انصاف رہنما علیم خان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا

datetime 22  مارچ‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔ علیم خان اور تحریک انصاف کے رہنما منشاء سندھو کی نا انصافیوں کے خلاف ایک اور متاثرہ شخص نے انصاف کے لئے نیب کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔ آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور زمینوں پر قبضہ کی درخواست پر کارروائی شروع کر دی گئی۔

درخواست گزار کے مطابق علیم خان اور منشاء سندھو نے طاقت کے زور پر عوام کی زمینوں پر قبضے کئے اور زمینیں فروخت کرکے دولت بنائی ۔تحریک انصاف کے رہنما منشاء سندھو معصوم لوگوں کو بلیک میل و حراساں کرکے بھتہ وصول کرتا ہے۔ نیب لاہور نے درخواست باضابطہ منظور کرتے ہوئے مزید جانچ پڑتال شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…