جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اپنی سیاست سے لوگوں گمراہ نہ کیا جائے،نوازشریف کی طبیعت ٹھیک ہے،پھر بھی ہسپتال جانا چاہیں تو ۔۔۔! حکومت نے بڑی پیشکش کردی

datetime 22  مارچ‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز اور جیل حکام کے مطابق نوازشریف کی طبیعت ٹھیک ہے ،ان کے تمام ضروری طبی ٹیسٹ لیے جارہے ہیں اگر پھر بھی ہسپتال جانا چاہیں تو پہلے دن سے پیشکش موجود ہے۔ انہوں نے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ڈاکٹرز اور جیل حکام کے مطابق نوازشریف کی طبیعت ٹھیک ہے ۔یوم پاکستان پر اپنی سیاست سے لوگوں گمراہ نہ کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ جیل کے باہر احتجاج میں حسن اور حسین نواز نہیں آئیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…