جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ڈیوس کپ ٹائی : پاکستان اور بھارت کی ڈیوس کپ ٹیمیں رواں سال ستمبر میں مد مقابل ہونگی

datetime 22  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ڈیوس کپ ٹیمیں رواں سال ستمبر میں مد مقابل ہونگی جس کیلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بڑا ایونٹ اسلام آباد میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کے مطابق پاکستان اوربھارت کی ٹینس ٹیمیں ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی میں مد مقابل ہونگی۔

جس کے انعقاد 14اور 15ستمبر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے گراس کورٹ میں کیا جائیگا۔ انہوں نے بتایا کہ نئے فارمیٹ کے تحت ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کیساتھ ساتھ چین ، کوریا، ازبکستان اور لبنان کی ٹیمیں شامل ہیں اور گروپ کی چمپئن شپ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرئے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…