پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

جرمن چانسلر ا ینجیلا مرکل کا دنیا کی بااثر خواتین میں پہلا نمبر

datetime 27  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میگزین فوربز کی جاری کردہ فہرست کے مطابق دنیا کی سو بااثر خواتین کی میں جرمن چانسلر ا ینجیلا مرکل مسلسل پانچویں بار پہلے نمبر پر ہیں۔میگزین فوربز نے دنیا کی سو بااثر خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے۔ جرمن چانسلر اینگلا مرکل مسلسل پانچویں بار پہلے نمبر پر ہیں۔ امریکا کی سابق خاتون اور سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن دوسرے نمبر پر آگئی ہیں گزشتہ برس وہ چھٹے نمبر پر تھیں۔ تیسرے نمبر پر مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی اہلیہ میلنڈا گیٹس آئیں۔ امریکی فیڈرل ریزرو کی چیئرمین جینٹ ییلن چوتھے اور جنرل موٹرز کی سی ای او میری بارا پانچویں نمبر پر آئیں۔ امریکی خاتون اول مشیل اوباما دسویں، ونفری اوپیرا بارہویں، اور بیونسے اکیسویں نمبر پر ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…