اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ڈاکٹروں نے 3 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے،احمد شہزاد

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی۔۔۔۔ابوظہبی میں جاری ٹیسٹ کے دوران اپنی دوسری سنچری کے تعاقب میں گیند سر پر لگنے سے زخمی ہونے والے بیٹسمین احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے 3 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے، پاکستان واپس آکر علاج کراوءں گا اور ا?رام کروں گا،میری طبیعت کافی بہتر ہے لیکن آنکھ پوری طرح نہیں کھل رہی، پوری کوشش ہوگی کہ تیسرے ٹیسٹ تک فٹ ہوجاوں، اپنی طبیعت کے بارے میں ٹیم انتظامیہ کو ضرور آگاہ کروں گا۔احمد شہزاد نے جیونیوز سے گفت گو کرتے ہوئے مزید کہا کہ گھر والے کہہ رہے ہیں کہ اچھی پرفارمنس کی وجہ سے مجھے نظر لگ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…