ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

قومی ڈاج بال چمپئن شپ 28 مارچ سے فیصل آباد میں شروع ہو گی

datetime 20  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستان ڈاج بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب ڈاج بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے قومی ڈاج بال چمپئن شپ 28 مارچ سے فیصل آباد میں شروع ہو گی، پنجاب ڈاج بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر محمد عثمان انجم نے بتایا کہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور شور پر ہیں اور چمپئن شپ میں پنجاب، سندھ، اسلام آباد

اور آزاد جموں و کشمیر کے علاوہ دیگر ٹیمیں بھی حصہ لیں گی اور چمپئن شپ دو روز تک جاری رہے گی اور چمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے مزید معلومات کے لئے راشد علی جنرل سیکرٹری فیصل آباد ڈاج بال ایسوسی ایشن سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…