ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

اسرائیلی انتہا پسندوں نے مغربی کنارے پر قائم مسجد کو شہید کر دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

فلسطین۔۔۔۔اسرائیلی انتہا پسندوں نے مغربی کنارے پر قائم مسجد کو شہید کر دیا۔ فلسطینی سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی انتہا پسندوں نے رات گئے المغائیر گاؤں میں مسجد کو آگ لگا دی۔ آگ سے مسجد کی پہلی منزل مکمل شہید ہوگئی۔ فلسطینی شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ اسی گاؤں میں دو ہزار بارہ میں بھی ایک مسجد کو شہید کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…