ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

ڈیرن سیمی نے کینسرکے عارضے میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دی

datetime 18  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کینسرکے عارضے میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کینسر میں مبتلاحمزہ نامی بچے نے سوشل میڈیا پر سیمی سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس پر ٹیم انتظامیہ نے حمزہ اور سیمی کی ملاقات کا اہتمام کیا۔ملاقات میں حمزہ نے سیمی کو اپنی

بنائی ہوئی ایک تصویر بھی پیش کی جبکہ سیمی نے حمزہ کی حوصلہ افزائی کی۔ڈیرن سیمی نے اس کی تصویر کو نہ صرف پسند کیا بلکہ سوشل میڈیا پر اس کی تعریف بھی کی۔دوسری جانب ملاقات میں کامران اکمل، وہاب ریاض سمیت کئی کھلا ڑی بھی موجودتھے جنہوں نے حمزہ کو اپنی سائن کی ہوئی شرٹ اور بلے کا تحفہ پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…