ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے،وزیراعلی عثمان بزدار کی پی ایس ایل کا فائنل جیتنے پر مبارکباد

datetime 18  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں شاندار فتح پرکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح حاصل کی ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں کی کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے فتح

سمیٹی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے ٹورنامنٹ کے دوران اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل کو یادگار میچ کے طو رپر یاد رکھاجائے گا اورپاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد پر منتظمین خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کا کامیاب انعقاد پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…