جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اطلاعات کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل فور کا فائنل جیتنے پر مبارکباد

datetime 18  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت سید صمصام علی بخاری نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل فور کا فائنل جیتنے پر مبارکباد دی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے

پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کیا ۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ صمصام بخاری نے کہا کہ کراچی میں پی ایس ایل فور کے فائنل کا کامیاب انعقاد اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…