جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے وطن واپس روانہ

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم گزشتہ روز کرائسٹ چرچ فائرنگ کے واقعہ میں بال بال بچی تھی۔بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کرائسٹ چرچ میں ہفتہ کو شروع ہونا تھا جسے فائرنگ کے واقعے کے بعد منسوخ کر دیا گیا۔واضح رہے کہ کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں فائرنگ کے واقعے کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سمیت دْنیا بھر کے کھلاڑیوں نے مذمت کی اور افسوس کا اظہار کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…