جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

آسٹریلوی سیکورٹی چیف شان کیرل نے نیشنل اسٹیڈیم میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

datetime 15  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)کرکٹ آسٹریلیا کے سیکورٹی چیف شان کیرل نے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فور کے حوالے سے ہونے والے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے سیکوریٹی چیف شان کیرل نے کراچی آمد کے بعد نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فور

کے حوالے سے ہونے والے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، انہوں نے آئی سی سی کی سیکیورٹی کنسلٹنٹ ٹیم سے بھی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔واضح رہے کہ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن بھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کا ارداہ رکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…