جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اگر نواز شریف علاج باہر سے کرانا چاہتے ہیں تو انہیں کیا کرنا پڑے گا؟

datetime 13  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن ) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ نواز شریف کھل کر بتائیں کہ وہ باہر سے علاج کرانا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کیلئے ان کو عدالت سے رجوع کرنا پڑے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ بشارت نے کہاکہ نواز شریف نے خود بتانا ہے کہ وہ چاہتے کیا ہیں ۔ حکومت ان

کے علاج کی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار ہے ۔ ہماری جانب سے روزانہ ان کو آفر کی جاتی ہے کہ وہ بتائیں کہ کہاں سے علاج کرانا چاہتے ہیں ۔ اگر وہ ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں تو کھل کہیں اس کیلئے وہ عدالت جا کر درخواست دیں کہ مجھے باہر کے ملک سے علاج کرانے کی اجازت دی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…