جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پائیول فٹبال کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کا دورہ کریں گے

datetime 13  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پائیول فٹبال کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کا دورہ کریں گے۔کارلس پائیول فنٹاسٹک ورلڈ سوکرز اسٹارکے میچزکی پروموشن کیلئے آئیں گے، کراچی میں پی ایس ایل فور فائنل میں بھی ان کی موجودگی کا امکان ہے۔

اسٹار فٹبالر 16 مارچ کو پہنچیں گے۔سابق اسپینش فٹبالر نے10سال تک بارسلونا کی قیادت سنبھالی، وہ 2008 کی یوروکپ فاتح اسپینش ٹیم کے ممبر بھی رہے۔واضح رہے اس سے پہلے رونالڈینو، کاکا اور فیگو جیسے انٹرنیشنل پلیئرزبھی پاکستان آچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…