ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

پی سی بی کا ایک اور بڑا فیصلہ: کپتان سرفراز سمیت ورلڈکپ پول میں شامل کھلاڑیوں کے بارے میں حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک اور بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، کپتان سرفراز سمیت ورلڈکپ پول میں شامل کھلاڑیوں کو قومی کپ میں آرام دینے کا اعلان کر دیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ پول میں شامل کرکٹرز کو پاکستان ون ڈے کپ میں آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب کپتان سرفراز احمد

سمیت بیس سے زائد کرکٹرز قومی کرکٹ ایونٹ میں اِن ایکشن نہیں ہوں گے۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پاکستانی ٹیم کا مستقل حصہ رہنے والے کرکٹرز کو آرام دیا جا رہا ہے، قومی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ قومی کرکٹرز کو تازہ دم رکھنا چاہتی ہے، پاکستان ون ڈے 2 سے 14 اپریل تک راولپنڈی میں شیڈول ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…