جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

کوئٹہ کو شکست دے کر لگ رہا ہے ہم ایونٹ کی ٹرافی بھی جیت سکتے ہیں، عماد وسیم

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہاہے کہ کوئٹہ کو شکست دے کر لگ رہا ہے ہم ایونٹ کی ٹرافی بھی جیت سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ کوئٹہ کو شکست دے کر لگ رہا ہے اب ہم ایونٹ کی ٹرافی بھی جیت سکتے ہیں۔ عماد وسیم نے

اس بات کا اعتراف کیا کہ ایونٹ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرانا ان کیلئے آسان نہیں تھا۔یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ فور کے 28 ویں میچ میں کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…