ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان فیصلہ کن میچ کل نئی دہلی میں کھیلا جائیگا

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری اور فیصلہ کن ایک روزہ بین الاقوامی میچ (کل) بدھ کو نئی دہلی میں کھیلا جائیگا ،دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان

پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ (کل) بدھ کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ بھارتی ٹیم نے بتدائی دو ون ڈے میچز جیت کر آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری قائم کی تھی تاہم آسٹریلوی ٹیم نے تیسرے اور چوتھے میچ میں کم بیک اور سیریز 2-2سے برابر کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…