منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

اصغر افغان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں2 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیسرے افغانی بلے باز بن گئے

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

دہرہ ڈون(این این آئی) افغانستان ٹیم کے کپتان اصغر افغان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے2 ہزار رنز مکمل کر نے والے تیسرے افغانی بلے باز بن گئے ۔ انہوں نے گزشتہ روز آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں 82

رنز کی اننگز کھیل کر کیریئر کے 2 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کیا، افغانستان کی طرف سے اس سے قبل محمد نبی اور محمد شہزاد بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں، محمد نبی 2565 رنز بنا کر سرفہرست ہیں، محمد شہزاد نے 2562 رنز بنا رکھے ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…