منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کے انٹرنیشنل کھلاڑی بھی پاکستانی بریانی کے مداح ہوگئے

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے انٹرنیشنل کھلاڑی بھی پاکستانی بریانی کے مداح ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آبادیونائیٹڈکے کھلاڑی رومان رئیس کی جانب سے ساتھی کرکٹرز کو بریانی کی دعوت دی گئی۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کو بریانی

پیش کی گئی جو تمام کھلاڑیوں کو بے حد پسند آئی۔آسٹریلوی کھلاڑی بھی بریانی سے لطف اندوز ہوئے اور ساتھ ہی پان بھی پیش کیے گئے۔غیر ملکی کھلاڑیوں نے کہاکہ انہوں نے پاکستانی بریانی کے مزے بھی چکھ لیے اور وہ رومان رئیس کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے تمام کھلاڑیوں کو مدعو کیا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…