جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ویمنز انٹرنیشنل ڈے کے موقع پر ایک روزہ ویمنز باکسنگ ٹورنامنٹ آج کھیلا جا ئیگا

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ویمنز انٹرنیشنل ڈے کے موقع پر ایک روزہ ویمنز باکسنگ ٹورنامنٹ (آج) جمعرات کو لیاری کراچی میں کھیلا جائیگا۔ سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد اصغر بلوچ کے مطابق ایونٹ کی تیاریاں زور شور پر ہیں اور ایونٹ میں 8

کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں 48 کلوگرام، 51 کلوگرام، 54 کلوگرام، 57 کلوگرام، 60 کلوگرام، 64 کلوگرام، 69 کلوگرام اور 75 کلوگرام شامل ہیں۔ ایونٹ میں انڈر۔18 خواتین باکسرز حصہ لیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ کے دوران سندھ باکسنگ چمپئن شپ کیلئے کراچی ٹیم کا چناؤ بھی کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…