ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

باکسر عامر خان کا ایک مکہ 4 کروڑ روپے کا،مجموعی طورپر 48 مکے برسا کر انہوں نے کتنے ارب روپے کمائے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

لندن / اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی نثراد برطانوی باکسر عامر خان کا ایک مکہ 4 کروڑ روپے میں پڑا رنگ کے کنگ نے 2016 میں کانا لوالر واریز کے ساتھ مقابلے میں ایک مکہ مارنے پر 2 لاکھ 13 ہزار پاؤنڈسے زیادہ کمائے اس طرح 48 مکے برسا کر انہوں نے 2 ارب روپے کمائے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ باکسر

عامر خان کا مکہ 4 کروڑ میں پڑا عامر خان نے 2016 میں کانا لوالر واریز کے ساتھ مقابلے میں ایک مکہ مارنے پر 2 لاکھ 13 ہزار پاؤنڈسے زیادہ کمائے اس طرح 48 مکے برسا کر انہوں نے 2 ارب روپے کمائے ،رنگ کے کنگ نے کمائی میں بھی 10 برطانوی باکسرز کو ناک آوٹ کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…