منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

بھارت میں عام انتخابات سرپر آگئے، نریندرمودی اگر پھر جیت گئے تو وہ کیا کریں گے؟کانگریسی رہنماء ششی تھرور نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی جماعت کانگریس کے ر ہنما ششی تھرور نے کہا ہے کہ مودی سرکاری جیت گئی تو ایسا آئین بنائے گی جو غیرہندوں کے خلاف ہوگا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ششی تھرورکا کہنا تھا کہ مودی سرکار کے

لیے اس برس کے عام انتخابات اہم ہیں اور اگر اس باروہ جیت گئے تو بھارت کاآئین بدلنے کی پوزیشن حاصل کرلیں گے۔رہنما کانگریس نے مزیدکہا کہ یہ دستاویز اس آئین سے یکسرمختلف ہوگا جو نہرو، پٹیل اور امبیدکر جیسے رہنماؤں کے خیالات کی عکاسی کرتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…