جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹیمیں دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آج آمنے سامنے ہوں گی

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

سینچورین (این این آئی) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) بدھ کو سینچورین میں کھیلا جائے گا۔ پروٹیز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے آئی لینڈرز کو پہلے ون ڈے میچ میں با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ میزبان ٹیم دوسرا میچ جیت کر سیریز میں برتری دوگنی کرنے کیلئے

پر جوش دکھائی دے رہی ہے جبکہ دوسری جانب سری لنکن ٹیم بھی سیریز میں کم بیک کرنے کیلئے پر امید ہے اسلئے دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ 10 مارچ، چوتھا میچ 13 مارچ جبکہ پانچواں اور آخری میچ 16 مارچ کو کھیلا جائیگا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…