ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ 27اپریل سے7مئی تک بھاماس میں کھیلا جائے گا

datetime 4  مارچ‬‮  2019 |

ناساؤ(این این آئی)فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ 27اپریل سے 7مئی تک بھاماس میں کھیلا جائیگا۔ فیفا کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ، گروپ اے میں بھاماس، سوئٹزرلینڈ، ایکواڈور، سینیگال

گروپ بی میں نائجیریا، اٹلی، ایران اور میکسیکو، گروپ سی میں متحدہ عرب امارات، پیراگوائے، پرتگال اور پانامہ جبکہ گروپ ڈی میں برازیل، تاہیٹی، جاپان اور پولینڈ شامل ہیں، پرتگال کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کریگی جبکہ برازیل کو سب سے زیادہ چار ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…