پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

’ ’جونس بھائیوں‘‘ کا 6 سال بعد اکٹھے ہونے کا فیصلہ

datetime 4  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)امریکی بینڈ جونس برادرز تین خوبرو بھائیوں نک جونس، جوائے جونس اور کیون جونس نے بنایا تھا جو کئی کامیاب المبز سامنے لانے کے بعد 2013 میں ایک دوسرے سے الگ ہوگئے تھے۔رواں سال اس بینڈ کے پھر سے اکھٹے ہونے کی خبروں نے ان کے مداحوں کو کافی خوش کیا تھا جس کے بعد فروری میں ان بھائیوں نے دوبارہ مل کر نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا۔اور اب چند روز بعد ہی ان کا گانا ’سکرز‘ سامنے آگیا، جس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں صرف یہ تینوں ہی نہیں بلکہ ان کی ساتھی بھی

موجود ہیں۔گلوکار کیون جونس کی شادی 2009 میں اداکارہ ڈینیئل جونس سے ہوئی تھی جو اس گانے کی ویڈیو میں بھی موجود ہیں۔جوئے جونس نے 2017 میں اداکارہ صوفی ٹرنر کے ساتھ اپنی منگنی کا اعلان کیا اور وہ بھی اس ویڈیو میں نظر آئیں۔گزشتہ سال نک جونس نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا سے شادی کی اور انہیں بھی اس گانے کی ویڈیو کا حصہ بنایا گیا۔اس گانے کی ویڈیو کو دیکھ کر تو ایسا محسوس ہو ہی رہا تھا کہ اس فیملی کو شوٹنگ کے دوران بیحد مزاح آیا ہوگا تاہم اس کا انکشاف گلوکاراؤں نے خود بھی کردیا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…