جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

کراچی : پاکستان سپر لیگ فور کے پانچ میچز کی تیاریوں کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کام آخری مراحل میں داخل

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں فائنل سمیت پاکستان سپر لیگ فور کے پانچ میچز کی تیاریوں کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔پاکستان سوپر لیگ فور کے لئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا80فیصد کام مکمل ہوگیا، حنیف محمد انکلوژر میں رنگ برنگی فولڈنگ کرسیاں نصب کردی گئی ہیں۔اسی طرح دیگر انکلوژر کی کرسیاں کو بھی خوبصورت رنگوں سے سجا دیا گیا ہے جن انکلوژر میں کرسیاں نہیں وہ انکلوژر

بھی رنگ دیئے گئے ۔اسٹیڈیم کے 16انکلوژر میں سے 12انکلوژر کی چھتوں پر ٹیفلون کی تنصیب کا کام بھی مکمل ہوگیا، باقی چار انکلوژر میں کام تاحال جاری ہے۔اسٹیڈیم کی مرکزی عمارت میں بھی تزین و آرائش کا کام بھی 90فیصد مکمل ہوگیا، چیئر باکس ، کمنٹری باکس اور میڈیا باکس کو مزید خوبصورتی بنانے کا کام جاری ہے۔پاکستان سپر لیگ کے پاکستان میں ہونے والے میچز کا پہلا میچ 7مارچ کو کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…