جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

کامیاب ازدواجی زندگی کا راز ایک دوسرے کو سمجھنے میں ہے : منیب بٹ ،ایمن خان

datetime 2  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) معروف اداکار منیب بٹ اور انکی اہلیہ ایمن خان نے کہاہے کہ کامیاب ازدواجی زندگی کا راز ایک دوسرے کو سمجھنے میں ہے ،ہم دونوں کے درمیان ایک بہترین انڈر سٹینڈنگ ہوچکی ہے ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ کامیاب شادی کیلئے میاں بیوی کے درمیان انڈرسٹینڈنگ لازمی ہے جب تک دونوں کے درمیان انڈ رسٹینڈنگ نہیں ہوتی اس وقت تک ازدواجی زندگی کامیا ب نہیں ہوسکتی ۔اداکارہ ایمن خان نے کہا کہ میں

اپنی موجودہ زندگی بہت مطمئن اور خوش ہوں اورمیں خدا کاشکر اداکرتی ہوں کہ مجھے منیب جیسا جیون ساتھ ملا ۔جبکہ اداکار منیب نے بھی اسی طرح کے خیال کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ایمن ایک سلجھی ہوئی بیوی ہے وہ میری ہر چھوٹی چھوٹی بات کا خیال رکھتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہم دونوں نے ایک دوسرے کو سمجھنے میں زیادہ وقت نہیں لگایا ۔اللہ کا شکر ہے کہ ہم دونوں کے درمیان ایک بہترین انڈ ر سٹینڈنگ ہوچکی ہے جیسے جیسے وقت گزرتا جائے گا اس میں پختگی آتی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…