ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

آئی سی سی کا ورلڈ کپ کی جانب سے ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غور شروع

datetime 1  مارچ‬‮  2019 |

دبئی(این این آئی) آئی سی سی نے ورلڈ کپ کی جانب سے ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غور شروع کر دیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے دوران شائقین کو آن فیلڈ ڈرامے سے زیادہ لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرنے پر غور شروع کردیا۔

گورننگ باڈی کی جانب سے میچ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے کا جائزہ لیا جارہا ہے تاکہ گینڈ ڈیڈ ہونے کے بعد بھی شائقین جان سکیں کہ گراؤنڈ کے وسط میں کھلاڑیوں کے درمیان کیا بات چیت ہورہی ہے، یوں وہ بھی تناؤ سے بھرپورلمحات کو قریب سے جان سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…