جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج حیدر آباد میں کھیلا جائیگا

datetime 1  مارچ‬‮  2019 |

حیدر آباد(این این آئی)بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) حیدر آباد میں کھیلا جائیگا، یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل

سیریز کا پہلا میچ 2 مارچ کو حیدر آباد میں کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 5 مارچ کو ناگپور میں کھیلا جائے گا، تیسرا میچ 8 مارچ کو رانچی میں کھیلا جائے گا، چوتھا میچ 10 مارچ کو چندی گڑھ میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچواں اور آخری میچ 13 مارچ کو نئی دہلی میں کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…