پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

کیا ہونیوالا ہے ؟ بالی ووڈ اسٹارز اچانک ملک چھوڑ کر روانہ، وجہ کیابنی ؟ مداحوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

datetime 26  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بھارت کے معروف بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی سوئٹزر لینڈ میں پری ویڈنگ پارٹی منعقد ہو رہی ہے جس میں شرکت کے لیے بالی ووڈ اسٹارز کی روانگی شروع ہوگئی ہے۔بالی ووڈ اداکاررنبیر کپور، عالیہ بھٹ، ملائکہ اروڑا،ارجن کپور آکاش امبانی کی ’پری ویڈنگ پارٹی ‘میں شرکت کرنے کے لیے پہنچ گئے۔اِن سب اداکاروں کو اتوار کی رات

ائیر پورٹ پر دیکھا گیا جہاں یہ سب سوئٹزر لینڈ کی فلائیٹ کے لیے نکل رہے تھے۔دوسری جانب بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن سوئٹزر لینڈ پہنچ گئی ہیں جہاں انہوں نے نہایت خوبصورت لباس زیب تن کیا۔واضح رہے کہ ’رلائنس‘ کمپنی کے چیئرمین مْکیش امبانی کے بڑے بیٹے آکاش امبانی اپنی بچپن کی دوست’ شلوکا مہتا‘سے رشتہ? ازدواج میں رواں سال9مارچ کو منسلک ہو رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…