اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ 27 اپریل سے 7 مئی تک بھاماس میں کھیلا جائے گا

datetime 25  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناساؤ(این این آئی)فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ 27 اپریل سے 7 مئی تک بھاماس میں کھیلا جائے گا۔ فیفا کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں بھاماس، سوئٹزرلینڈ، ایکواڈور، سینیگال

گروپ بی میں نائجیریا، اٹلی، ایران اور میکسیکو، گروپ سی میں متحدہ عرب امارات، پیراگوائے، پرتگال اور پانامہ جبکہ گروپ ڈی میں برازیل، تاہیٹی، جاپان اور پولینڈ شامل ہیں، پرتگال کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی جبکہ برازیل کو سب سے زیادہ چار ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…