اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بیوی کی سیلفی کی عادت سے تنگ شوہر طلاق لینے عدالت پہنچ گیا، پھر ایسی شرائط پر صلح کرلی کہ آپ کو بھی ہنسی آجائے

datetime 24  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھوپال(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں بیوی کی سیلفی کی عادت کے باعث شوہر طلاق لینے پہنچ گیا لیکن دونوں کے مابین عدالت میں صلح ہوگئی۔ صلح میاں اور بیوی دونوں کی جانب سے پیش کی گئی شرائط پر عملدرآمد کی یقین دہانی کی بنیاد پر ہوئی۔بھوپال کی فیملی کورٹ میں ایک انتہائی دلچسپ

کیس دیکھنے میں آیا۔ میاں بیوی میں جب گھریلو جھگڑے حد سے بڑھ گئے تو خاوند طلاق لینے عدالت پہنچ گیا۔ عدالت نے سماعت کے بعد کاؤنسلنگ کا حکم دیا اور جب تحقیقات ہوئیں تو سارے فساد کی جڑ موبائل فون نکلا۔کاؤنسلر سنگیتا کے مطابق بیوی نے بتایا کہ شوہر خود سمارٹ فون رکھتا ہے اور اسے فیچر فون دے رکھا ہے۔ اسے گھر والوں سے بات بھی نہیں کرنے دیتا ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…