کولمبو(این این آئی)پاکستان اور سری لنکا کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ (آج) پیر کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ آخری میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز بھی کھیلی جائے گی۔ یاد رہ کہ سیریز کے پہلے دونوں میچوں میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سیریز پہلے سے اپنے نام کرلی تھی۔
پاکستان اور سری لنکا کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا آخری میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان



















































