منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

ہالی وڈ ہیروز کیلئے نایاب ٹوپی بنانے والی فیکڑی بند ہونے سے بچ گئی

datetime 24  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلان(این این آئی)فیشن آئیکن ٹوپییاں بنانے والی اٹلی کی 162 سالہ پرانی فیکڑی نئے سرمایہ کار ملنے کے بعد بند ہونے سے بچ گئی۔یہ فیکڑی گزشتہ کئی سال سے مالی مسائل کا شکار تھی، جسے اب Equita Haeres نامی کمپنی نے خرید لیا ہے۔

بورسالینو نامی یہ فیکڑی 1857 میں Borsalino Giuseppe نے بنائی تھی، جہاں کئی انداز کی ٹوپییاں تیار کی گئیں تاہم اس فیکڑی میں بننے والی ایک ٹوپی کا انداز اس حد تک مشہور ہوا کہ اس ٹوپی کو ہی بورسالینو کا نام دے دیا۔اس ٹوپی کو ہولی وڈ اداکاروں نے بھی پہنا جس سے اس ہیٹ کا اسٹائل کافی مقبول اور کامیاب ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…