جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

بچپن کی سہیلی کی شادی نے عالیہ بھٹ کو رُلا دیا

datetime 24  فروری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی)عالیہ بھٹ آج کل اپنی بچپن کی سہیلی ’دیویکا ادوانی‘کی شادی کی تقریبات میں مصروف ہیں۔رْخصتی کے وقت لی گئی ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عالیہ اپنے آنسوؤں پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔عالیہ بھٹ نے شادی میں گہرے نیلے رنگ کی ساڑھی زیبِ تن کی تھی جس میں وہ انتہائی خوبصورت لگ رہی تھیں۔انسٹاگرام پرانہوں نے دْلہن اوردْلہا کی تصویر شیئر کی جس پر اْنہوں نے لکھا کہ اپنی قریبی دوست کو اْس کے خوابوں کے شہزادے کے ساتھ خوبصورت بندھن میں بندھتے ہوئے دیکھنے سے اچھے کوئی جذبات

نہیں ہوسکتے۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے یقین نہیں آتا کہ میری سہیلی کی شادی ہو گئی ہے‘آئی لو یو۔عالیہ نے انسٹاگرام پر اپنی اور’دیویکا ادوانی‘ کی بچپن اورحال کی تصویر بھی شیئر کی اور لکھا ’میرا آج اور میرا کل‘۔پچھلیچند روز سے جاری شادی کی تقریبات کی تمام تصویریں اور ویڈیوزعالیہ نے انسٹاگرام پر بھی شئیر کی ہیں۔واضح رہے کہ بروز جمعہ عالیہ نے سنگیت میں خوبصورت گلابی رنگ کا لباس پہنا تھاجبکہ سنگیت میں انہوں نے اپنی سہیلیوں کے ساتھ بالی ووڈ کے مشہور گانوں پر رقص بھی کیا جسے مداحوں نے خوب پسند کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…