اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

اداکارہ میرا نے اپنے ملازم پر شرمناک الزام عائد کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) اداکارہ میرا نے اپنے ملازم پر شرم ناک الزام عائد کردیا۔ میرا کا کہنا ہے کہ ان کا ملازم اے ٹی ایم سے 4 لاکھ روپے، گھر کے زیورات، کریڈٹ کارڈ اور پرس چوری کرکے بھاگ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے واقعے کے بعد تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج کرایا۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کروانے کے باوجود تاحال کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔

اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ ان کا کریڈٹ کارڈ اور اس کا کوڈ ملازم محمد اصغر کے پاس تھا۔میرا نے بینک پر بھی ملی بھگت کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ موبائل فون پر اے ٹی ایم سے رقم نکلنے کا پیغام نہیں آیا۔ بینک اور ملازم کی ملی بھگت سے ان کے اکاؤنٹ سے رقم چوری ہوئی ہے۔ادکارہ کاکہنا تھا کہ بینک کو تحریری شکایت بھی کی ہے لیکن اس کا بھی کچھ نہیں بنا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…